کربلا جہاں عالم انسانیت کے لیے درسگاہ ہے وہاں ایسی عظیم مصیبتیں بھی ہیں، جو خاندان اہل بیت علیہم السّلام پر آن پڑیں۔ ایسی مصیبتیں تھیں کہ جنہیں بھلانا خاندان اہل بیت علیہم السّلام کے لیے ممکن نہیں تھا، اسی لیے حضرت امام زین العابدین علیہ السّلام کربلا کے بعد بھی گریہ کرتے رہتے تھے۔ ان مصائب کو ایرانی مشہور و معروف خطیب استاد حسین انصاریان کی زبانی اس ویڈیو میں سنیں۔
#ویڈیو #استاد_انصاریان #امام_سجادؑ #عاشوراء #مصائب #امام #شہادت #کربلا #عصر_عاشوراء #یوسف_پیغمبر #بنی_ہاشم #محرم_الحرام #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 773