مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کیوں ضروری ہے؟ مصنوعی ذہانت کی تیز رفتاری کے بارے میں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کیا فرماتے ہیں؟
کیا مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی سے صرف استفادہ کرنا برتری ہے یا اس کی گہرایوں میں اترنا ضروری ہے؟ آج کی دنیا میں اہم اور بنیادی مسائل کیا ہیں؟ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کے آئندہ کی دنیا پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟ علم کیوں ضروری ہے؟
ان اہم سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مصنوعی_ذہانت #ٹیکنالوجی #دنیا #ترقی #مغرب #اسلام #مسلمان #علم #سائنس #رہبر #انقلاب #ایٹم_بم #انرجی #اسلحہ #دشمن #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 2651