ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے، امریکی صدر ٹرمپ کی ہرزہ سرائی کہ جس میں اس نے دعویٰ کیا تھا کہ مغربی ایشیاء میں جنگ، عدم استحکام اور موت ہے، پر ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیا فرمایا؟ مغربی ایشیاء میں جاری جنگیں کس کی مرہونِ منّت ہیں؟ اگر امریکہ جنگ مخالف ہے تو پھر خطے کے ممالک میں فوجی اڈے کس لیے بناتا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ٹرمپ #خطہ #مغربی_ایشیاء #مشرق_وسطی #جنگ #عدم_استحکام #موت #فوجی_اڈہ #ممالک #ولایت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 14
