کیا آج جب امامؑ “ھل من ناصر ینصرنی” کی صدا بلند کریں گے تو انہیں جواب دینے والے افراد ملیں گے؟ کیا آج جان اور مال کی قربانی دینے والے افراد موجود ہیں؟ کیا آج کی “ماں اپنے بیٹے” ، “بیوی اپنے شوہر” اور “بیٹی اپنے باپ” کو امام حسینؑ کے اہداف کی کامیابی کے لیے پیش کرے گی؟ جی ہاں ! کچھ لوگوں نے قسم کھا رکھی ہے اور اپنے امامؑ سے وعدہ کر رکھا ہے۔ اب یہ لوگ کون ہیں؛ سید ہاشم الحیدری کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#ویڈیو #سید_ہاشم_الحیدری #لبیک #پکار #فریاد #خون #عہد #وعدہ #مال #اللہ #ماں #بیٹا #بیوی #شوہر #مقاومت #بیٹی #باپ #حضرت_زھراء #ذلت #تلوار #اسلحہ #یزید #جارحیت #سازش #دھوکہ #غفلت #کربلا #غافل #حضرت_فاطمہ #ذلت #عاشورا #کربلاء #نعرہ #شعار #عاشوراء #ھیھات_منا_الذلۃ
کل ملاحظات: 765