طاغوتی طاقتوں نے اپنے نمک خوار منافقین کے ذریعے ہمیشہ اسلامی امت اور مقاومت کو کمزور کرنے کے لیے حیلوں اور مکر سے کام لیا اور جہاں بھی خواص نے بصیرت سے دور اندیشی سے اور اخلاص سے کام نہیں لیا وہاں پر انہیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔

شام میں انقلاب اسلامی کا کیا کردار رہا اور کس طرح سے عصر حاضر کے شیطان صفت خوارج داعش جیسے گروہوں سے شامی عوام کو نجات دلائی؟ شامی خواص اور فوجی افسران کا موجودہ حالات میں کیا کردار رہا؟شامی عوام پر آنے والی مصیبتوں کا کون ذمہ دار ہے؟

ان تمام اٹھنے والے سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے

#ویڈیو #امام_سید_علی_خامنہ ای #مقاومت #شام #دفاع #طاغوتی_طاقتوں #منافقین #اسلامی_امت #کمزور #بصیرت #ناکامی #خوارج #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 127