دور حاضر میں، شیطان بزرگ امریکہ اور غاصب اسرائیل کا اصل دشمن کون ہے؟ امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کے منتظرین کی اہم ترین خصوصیات کیا ہیں؟ خطے میں جاری جنگوں کے تناظر میں منتظرین امام زمانہ علیہ السّلام کی ذمہ داری کیا ہے؟ ہم امام زمانہ علیہ السّلام کے مددگار کب بن سکتے ہیں؟ امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف ظہور کیوں نہیں فرما رہے ہیں؟ انتظار کی اہم کنجی کیا ہے؟ حق کے محاذ پر حاضر رہنے کی کیا شرائط ہیں؟ طاغوت سے اس کے اصل دشمن کے بارے میں پوچھا جائے تو جواب کیا ہوگا؟ حق اور باطل کی جنگ کب اور کہاں واضح ہوئی؟ امام حسین علیہ السّلام کے دور میں امت کس چیز کی شکار ہوئی؟ کیا آج حق اور باطل کی جنگ پہلے سے زیادہ واضح ہوئی ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے عراقی مجاہد عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ہاشم_الحیدری #منتظرین_امامؑ #خصوصیات #دور_حاضر #حق #باطل #جنگ #امریکہ #اسرائیل #نائب_امام #ذمہ_داری #ظہور #امت #طاغوت #اصل_دشمن #صیہونی #یہودی #محاذ #مزاحمت #مقاومت #امام_زمانہؑ #ولی_امر_مسلمین #حقیقت #امام_حسینؑ #جنگ #استقامت #عناصر #غزہ #یمن #فلسطین #شام #لبنان #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 8
