کربلا کے مصائب میں سے ایک عظیم مصیبت اسیرانِ کربلا کی مصیبت ہے۔ کربلا میں امام حسین علیہ السّلام کی تین سالہ ایک بیٹی بھی تھی جن کا نام کچھ روایات کے مطابق رقیہ ہے۔ اسیرانِ کربلا میں یہ معصوم بچی بھی تھی۔ تاریخ کے اعتبار سے معلوم ہوتا ہے کہ امام حسین علیہ السّلام کو اس بیٹی سے بہت زیادہ پیار تھا۔ جب یہ بیٹی اسیر ہو کر چلی تو اپنے بابا کو بار بار یاد کرتی تھی یہاں تک کہ امام حسین علیہ السّلام کی یاد میں اور ظالموں کے مظالم کی تاب نہ لا کر شام کی قید میں دنیا سے رخصت ہو گئیں۔

اس ننھی بچی کا اپنے بابا کے فراق میں کیے گئے بین کو ایرانی مشہور نوحہ خواں مہدی رسولی کی دلسوز آواز میں، اس ویڈیو میں سنیں۔

#ویڈیو #مہدی_رسولی #نوحہ #رقیہؑ #اسیر #کربلا #امام_حسینؑ #سکینہ #فریاد #گریہ #اربعین #کربلا #زیارت #صفر #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 736