ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای دنیا کی شیطانی طاقتوں کے ظالمانہ اور غیر قانونی تسلط کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ عالمی شیطانی طاقتیں، مزاحمتی تحریکوں پر پروکسی کا الزام کیوں عائد کرتی ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #عالمی_طاقت #شیطان #امریکہ #تسلط #مسائل #وسائل #قبضہ #دشمن #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 13