امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ وحدت اور تفرقہ کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ نے وحدت کو قرآنی دعوت قرار دیتے ہوئے تفرقے کے بارے میں کیا فرمایا؟ حکمران وحدت کے لیے کوشش کیوں نہیں کرتے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #امام_خمینیؒ #وحدت #تفرقہ #مسلمان #دشمن #اسرائیل #مسلم_حکمران #ایران #طاقت #ولی_امر_مسلمین #ولایت #ہفتۂ_وحدت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 6