ولایت علیؑ کا مطلب کیا ہے؟
کیا علیؑ کی ولایت کا صرف اور صرف زبانی حد تک اقرار کافی ہے؟
حدیث کی رو سے علیؑ کی ولایت کو مضبوط قلعہ کہا گیا ہے، اس سے مراد کیا ہے؟
علیؑ کی ولایت سے متمسک رہنے کیلئے کیا کیا جانا چاہیے؟
دیکھیں ان سوالوں کے جوابات، ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو میں

#ویڈیو #امام_خامنہ_ای #غدیر_ولایت #اعلان_ولایت #عید_اکبر #عید_غدیر #مضبوط_قلعہ #پیروکار

کل ملاحظات: 6400