ولایت فقیہ کو ماننے والوں اور ولی فقیہ کی پیروی کا دعوی کرنے والوں میں اختلاف کی کچھ وجوہات کیا ہیں؟ در اصل، زمانہ غیبت میں، ولی فقیہ کی اطاعت کا میزان اور معیار کیا ہے؟ تین گروہ جو ولی فقیہ کی بات درست نہیں سمجھ پاتے، ان کی کیا خصوصیات اور مشکلات ہیں؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے حجت الاسلام والمسلمین محسن عباسی ولدی کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #حجت_الاسلام_ولدی #ولی_فقیہ #ولی_امر_مسلمین #رہبر #معاشرہ #وحدت #جمعۂ_نصر #میزان #پیمانہ #فکر #افکار #منظومہ #انقلابی #انقلاب #غاصب_اسرائیل #لبنان #بربریت #غزہ #جرائم #فلسطین #بمباری #حقوق #آزادی #اقوام_عالم #نصراللہ_زندہ #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 734