ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے ٹرمپ کے حالیہ مقبوضہ فلسطین کے دورے اور اس کی بیہودہ باتوں کے ردعمل میں کیا فرمایا؟ ٹرمپ مقبوضہ فلسطین کیوں گیا تھا؟ صیہونی کب مایوس ہوئے؟ صیہونیوں کی مایوسی کی وجہ کیا ہے؟ ایرانی جوانوں کا کمال کیا ہے؟ کیا ایرانی مسلح افواج، اسرائیل پر دوبارہ حملہ کریں گی؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ٹرمپ #بیہودہ_بیان #مقبوضہ_فلسطین #یروشلم #غاصب_اسرائیل #دورہ #مایوس_صیہونی #ایران #مسلح_افواج #میزائل #ایرانی_جوان #رہبر #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 10
