ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، پیغمبرِ اسلامؐ کی دس سالہ حکومت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا پیغمبرِ اسلامؐ کی دس سالہ حکومت، نظامِ اسلامی کے لیے نمونہ ہے؟ آج رسولِ خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے پیروکاروں کی کیا ذمہ داری ہے؟ پیغمبرِ اسلامؐ، مکہ سے مدینہ کیوں تشریف لے گئے؟ پیغمبرِ اسلامؐ کی حکومت کی اہم اور مضبوط بنیاد کیاتھی؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #پیغمبرِ_اسلامؐ #حکومت #مدینہ #مکہ #ہجرت #نظام_اسلامی #نمونہ #قیام #قریش #رسالت #نبوت #معاشرہ #تشکیل #آئین #دین #اسلام #زندگی #نافذ #عمل #عقل #علم #ولایت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 124