پیغمبرِ اسلام صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے امت کے طبیب ہونے کے ناطے، امت کے درد کے علاج کے لیے کوئی نسخہ پیش کیا ہے؟ طبیب دوار سے کیا مراد ہے؟ بشریت کس ہستی کی مرہون منّت ہے؟ پیغمبرِ اسلام صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا حق بشریت کی گردن پر کیوں ہے؟ ظلمت سے مراد کیا ہے؟

ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے ظلمات کی کیسی تشریح فرمائی ہے؟ ہمیں اچھی زندگی گزارنے کے لیے کن اہم اصولوں پر عمل کرنا چاہیے؟

ان اہم سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #رہبر #پیغمبؐر_اسلام #طبیب #امت #درد #علاج #بشر #انسان #بشریت #فضائل #رسولؐ #نبوت #ولادت #ربیع_الاول #ہفتہ_وحدت #انقلاب #صادقینؑ #جشن #محفل #عالم_اسلام #مبارکباد #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 2883