ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، ایران کے امریکہ کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا صرف مذاکرات مسائل کا حل ہیں؟ جو لوگ امریکہ مردہ باد اور اس کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کے مخالف ہیں؛ ان کے بارے میں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کیا فرماتے ہیں؟ کیا امریکہ اور ایران کا مسئلہ حل ہونے والا ہے؟ کیوں؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #دشمنی #شعار #نعرہ #مذاکرات #ایرانی_قوم #طاقت #توہین #ولایت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 20