وہ نظام جو الہٰی ہو، وہ نظام جو الہٰی وحیانی تعلیمات سے وابستہ ہو، وہ نظام جو مظلومین کی دل کی آواز ہو، وہ نظام جو عالمی شیطانی طاقتوں کے مقابل کھڑا ہو، وہ نظام جو عالم انسانیت کے دشمنوں کے مقابل ثابت قدم ہو، وہ نظام جو اعلی اہداف اور جہد مسلسل کا حامل ہو، وہ نظام جو عدالت کے قیام اور انسانیت کو کمال کی طرف گامزن کرنے کا ہدف رکھتا ہو، ایسے نظام کی نابودی کے لیے دنیا پر مسلط انسانیت کا استحصال کرنے والی طاقتیں جتنی بھی سازشیں کرے اور جتنا بھی شخصیات کا قتل عام کرے، مظالم ڈھائے ایسا نظام شخصیات کے چلے جانے سے ختم نہیں ہوتا بلکہ شہداء کے پاکیزہ خون کی بدولت مزید پھلتا پھولتا ہے، اپنی جڑیں مزید مظبوط کرتا چلا جاتا ہے اور انسانوں کے اندر بیداری کے چراغ روشن کرتا رہتا ہے۔
اس بارے میں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #امام_سید_علی_خامنہ_ای #ولی_امر_مسلمین #نظام #تعلیمات #مظلومین #شیطانی_طاقتوں #اہداف #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 29