ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، ان افواہوں کے بارے میں کہ جن میں یہ کہا جا رہا ہے کہ ایران نے ثالثی ملک کے ذریعے امریکہ کو پیغام بھیجا ہے، کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا امریکہ قابلِ اعتماد ہے؟ امریکہ تیل اور قدرتی وسائل پر قبضہ کرنے کے لیے کیا حربہ استعمال کرتا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #ایران #غاصب #اسرائیل #قبضہ #فلسطین #تیل #قدرتی_وسائل #جنگ #افواہ #پیغام #رہبر #تعلقات #تعاون #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 4
