امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمن کے پروپیگنڈوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ دشمن کا اصل ہدف اسلامی جمہوریہ ہے یا اسلام؟ کیا ایران خطے کے ممالک اور مسلمانوں کے لیے خطرہ ہے؟ ایران سے کس کو خطرہ ہے؟ ایران کے جنگی محاذوں کے حالات کیا ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #امام_خمینیؒ #اسلامی_جمہوریہ #دشمن #مسلم #سازش #افواہ #امن #سلامتی #محاذ #مسجد #ذکر_خدا #حکمران #علماء #امریکہ #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 12
