ہر زمانے میں دشمنان خدا و دین و اھلبیت علیہم السلام مکر و فریب سے کام لیتے آئے ہیں۔ کیا یزید ابن معاویہ نے بھی ایسا ہی ایک کام کیا؟ کیا یزید نے اپنے گناہ چھبانے کے لِیے مجالس عزاداری برپا کروائیں؟ اس دھوکے باز عزاداری کی کیا خصوصیت تھی؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے استاد رحیم پور ازغدی کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #رحیم_پور_ازغدی #عزاداری #یزید #امام_حسینؑ #زینب_کبریٰؑ #امام_سجادؑ #خطبہ #دربار #شام #ماتم #گریہ #دین #سیاست #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 15