امام باقر علیہ السلام نے منیٰ میں دس سال تک اپنے لیے کریہ و زاری منعقد کرنے کا اعلان کیوں کیا؟ اور اس عزاداری کے لیے منیٰ کا انتخاب کیوں کیا؟

آخر یہ کیسی جنگ ہے؟ حج کے دوران اور منیٰ میں لوگوں کو امام باقر علیہ السلام نے دس سال کیلےٗعزاداری پرپا کرنے کا کیوں حکم دیا؟ اس کے پیچھے کیا حکمت تھی؟

امام روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ نے گریہ و زاری کا فلسفہ بیان کیا۔

#ویڈیو #امام_خمینی #گریہ #فلسفہ #امام_باقر #عزاداری #حج

کل ملاحظات: 6057