آج امریکہ و غاصب اسرائیل کس چیز کا پیچھا کر رہے ہیں؟ ولایت فقیہ کا دفاع کیوں ضروری ہے؟ کیا غزہ اور فلسطین کا دفاع ضروری ہے؟ آج مسلمانوں کو کس امتحان کا سامنا ہے؟

ان سوالوں کے جوابات کے لیے عراقی مزاحمتی تحریک کے رہنما حجت الاسلام سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولایت_فقیہ #سید_ہاشم_حیدری #امریکہ_غاصب #صیہونی_فرعون #عراق #ایران_نظام_اسلامی #دفاع #یمن #پاکستان #بحرین #لبنان #امتحان #واجب_دفاع #مزاحمتی_محاز #عربی_اردو #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 773