اربعین امام حسینؑ، اھل ایمان کا اہم اجتماع ہے۔ اربعین مارچ سے تحریکِ عاشوراء کا پیغام پہلے سے کئی گنا زیادہ دنیا تک پہنچ رہا ہے۔ اربعین مارچ میں شرکت کرنے والے کروڑوں مسلمانوں کے عشق و جذبے کو دیکھ کر دشمن لرزہ براندام ہے، لہٰذا اس عظیم مارچ کو جاری رکھنا ضروری ہے۔ اربعین اور اربعین مارچ کی ایرانی معروف نوحہ خواں محمد حسین پویانفر نے اشعار کی صورت میں دلوں کو چھونے والی ایک منظر کشی کی ہے۔ جسے آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #پویانفر #اربعین #مارچ #کربلا #شہادت #موکب #پیادہ_روی #حسینی #عاشوراء #کربلا #عراق #ایران #پاکستان #زائرین #نجف #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 749