شہید ایزدیؒ (حاج رمضانؒ) غاصب اسرائیل کے خلاف مزاحمتی محاذ کی منصوبہ بندیوں کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ کیا شخصیات کی شہادت سے تحریک رکے گی؟ ان ایام میں دشمن کو پہنچنے والے نقصانات کی تلافی ممکن ہے؟ غاصب اسرائیل کے خلاف مزاحمتی محاذ کا شعار کیا ہے؟ کیا غاصب اسرائیل کے خلاف جنگ میں اسلامی مزاحمتی محاذ کی طاقت و قدرت میں کمی آئی ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای دشمن کے نقصانات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا فتح مزاحمتی محاذ کی ہوگی؟ غاصب اسرائیل کی نابودی کا مطلب کیا ہے؟ شہید سید حسن نصر اللّٰہؒ یہ جانتے ہوئے کہ دشمن طاقتور ہے، دشمن کو کیوں للکارتے تھے؟ دور حاضر کی جنگ کا مطلب کیا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے شہید ایزدیؒ (حاج رمضانؒ) کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #شہید_ایزدیؒ #غاصب_اسرائیل #نابودی #جنگ #دشمن #نقصان #تلافی #ایران #مزاحمت #محاذ #ولی_امر_مسلمین #رہبر #حاج_رمضانؒ #اسرائیل #شیطان #امریکہ #طاقت #قدرت #فتح #فتوحات #شعار #اسلام #ایمان #شہید_نصراللہؒ #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 14