آیت اللہ جوادی آملی، دفاع مقدس کے شہداء کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ایران کن شخصیات کا مرہون منّت ہے؟ شہدائے دفاع مقدس نے ایران کو کس نہج پر لا کھڑا کیا؟ دفاع مقدس کے شہداء کن ہستیوں کے مبارک نام سے جنگ میں گئے؟ دفاع مقدس کا شعار کیا تھا؟ کیا آج دنیا والوں تک شہداء کا پیغام پہنچ رہا ہے؟ اہل بیت علیہم السّلام کی ایران پر برکات کیا ہیں؟ کیا شہداء زندہ ہیں؟

حوزہ علمیہ قم المقدسہ میں طلاب جامعہ المصطفی سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ جوادی آملی نے کیا فرمایا؟

#ویڈیو #جوادی_آملی #شہداء #شہدائے_مقاومت #دفاعِ_مقدس #شہید #قرآن #زندہ #زندگی #خدا #مقاومت #مزاحمت #جنگ #تسلیم #آزادی #شہادت #قیام #پرچم #جدوجہد #حکومت #برکت #رہبر #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 336