غاصب اسرائیل کے خلاف اور قدس کی حمایت میں پڑھا گیا معروف کلام جو کہ رجز خوانی کے نام سے ایران بھر میں سنا اور پڑھا گیا ہے۔ اس ترانے میں ہم انصار الحیدر ہیں اور بہت جلد غاصب صیہونیوں کا قتل عام کریں گے جیسے انتقامی جملے موجود ہیں۔
ہم انصار الحیدر ہیں کے نام سے مشہور و معروف رجز، ایرانی مشہور و معروف نوحہ خواں جناب مہدی رسولی کی خوبصورت آواز میں اس ویڈیو میں سنیں۔

#ویڈیو #مہدی_رسولی #ترانہ #قدس #غاصب_اسرائیل #حیدر #امیر_المؤمنینؑ #ملک #فتح #جنگ #خیبر #شہادت #شہید #دشمن #اسلام #تحریک #غزہ #محاذ #فلسطین #رہبر #بیت_المقدس #قبلہ #صیہونی #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 650