دنیا والوں کےلیے جنت البقیع اتنا حساس معاملہ نہیں ہے جتنا اہل ایمان کےلیے ہے، چونکہ وہاں کائنات کی عظیم ترین ہستیوں کی قبور مطہرہ عالمِ غربت میں ہیں۔ اسی درد و غم اور آرزؤں پر مبنی اس کلام میں مومن کے دل کے جذبات کا اظہار کیا گیا ہے۔ آپ بھی معروف ایرانی نوحہ خواں میثم مطیعی کی یہ ویڈیو دیکھیں۔

#ویڈیو #میثم_مطیعی #جنت_البقیع #حجاز #غربت #مظلوم #اہلبیت #8_شوال

کل ملاحظات: 1142