کیا اسلامی جمہوریہ ایران سے عالمی استکباری طاقتوں کی دشمنیاں کوئی نئی بات ہے؟ حالیہ چند برسوں میں عالمی استکباری طاقتوں کی طرف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ کس قسم کی دشمنیاں کی گئیں؟ ولی امر مسلمین حضرت آیت الله العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ کا اسلامی نظام کے مستقبل کے بارے میں کیا نظریہ ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے جہاد تبیین کرنے والے ایرانی معروف عالم دین حجت الاسلام سید محمد حسین راجی کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #محمد_حسین #راجی #جہاد_تبیین #الٰہی_طاقت #دشمنی #اسلامی_جمہوریہ #ایران #داعش #امریکہ #غاصب_اسرائیل #برطانیہ #آل_سعود #آل_خلیفہ #نظام_اسلامی #انقلاب #امام_خامنہ_ای #امام_خمینیؒ #ملک #شہید_سلیمانیؒ #دوست #دشمن #نصرت #مدد #خدا #جوان #قوم #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 3
