امام باقر علیہ السلام نے فرمایا کہ: ایک شخص نے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس آیت شریفہ کا مفہوم پوچھا: «لَهُمُ‌ اَلْبُشْرىٰ‌ فِي اَلْحَيٰاةِ‌ اَلدُّنْيٰا»۔ حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:مراد وہ نیک خواب ہے جو مؤمن دیکھتا ہے اور دنیا میں اس کے ذریعے بشارت دی جاتی ہے”۔ (روضۃ الکافی جلد1, ص 175)

شہید راہ ولایت سید حسن نصراللہ رضوان اللہ علیہ نے نجف اشرف میں کیا خواب دیکھا تھا؟ اس خواب کی تعبیر کیا بتائی گئی؟ یہ خواب کہاں تک واقعیت ثابت ہوا؟ شہید سید حسن نصراللہ کو کس شخصیت سے بہت زیادہ لگاؤ تھا؟ شہید سید حسن نصراللہ کس شخصیت کے لیے بہت زیادہ پریشان رہتے تھے؟

ان تمام سوالات کے جوابات سننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔

#ویڈیو #شہید_سید_حسن_نصر اللّٰہ #تعبیر #یادگار #خواب #پیغمبر #نیک #مؤمن #بشارت #دنیا #شخصیت #واقعیت #نجف_اشرف #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 136