ایام فاطمیہؑ کی مناسبت سے ایرانی مشہور و معروف نوحہ خواں جناب حاج میثم مطیعی کی دلسوز آواز میں حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کا ایک دلسوز نوحہ قارئین کی خدمت میں حاضر ہے ۔یہ نوحہ، شاعر اہل بیتؑ جناب محمد رسولی کی شاعری ہے۔
نوحہ سننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #نوحہ #ایام_فاطمیہؑ #حاج_میثم #مطیعی #فاطمیہؑ #عشرہ #مجلس_عزاء #حضرت_زہراءؑ #ولایت #شہیدہ #استقامت #راہ #حق #باطل #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 14
