
(حضراتِ) آئمہؑ کی جانب سے (حضرتِ) ابو الفضل العبّاسؑ کی شان میں منقول زیارات اور جو فرامین ہیں؛ ان میں دو جملوں پر (زیادہ) تاکید کی گئی ہے: ایک بصیرت، دوسرا وفاداری؛ ابو الفضل العبّاسؑ کی بصیرت کہاں ہے؟ امام حسینؑ کے تمام اصحاب صاحبِ بصیرت تھے، لیکن حضرتِ عبّاسؑ نے بصیرت کا بہت زیادہ مظاہرہ کیا۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
14 اپریل 2000