آج، انّماالمؤمنون اخوة فاصلحوا بین اخویکم…(سورۂ مبارکۂ حجرات، آیت، 10) کا شعار پہلے سے کہیں زیادہ ضروری ہے۔ آج دنیا کے مختلف ممالک کے مسلمان جس کمزوری اور ذلت سے دوچار ہیں وہ اسی تفرقہ اور اختلاف کی وجہ سے ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
5 ستمبر 1993