آج کی جنگِ نرم

آج کا بنیادی اور اہم کام، ہمارے مواصلاتی مراکز، ہمارے ثقافتی مراکز، ہمارے اطلاعاتی مراکز، ہماری وزارتِ ثقافت، ہمارے ریڈیو اور ٹیلیویژن اور ہمارے سائبر اسپیس میں سرگرم صارفین کے لیے یہ ہے کہ وہ دشمن کی جھوٹی حاکمیت کے بھرم کو توڑ دیں اور دشمن کے پروپیگنڈوں کو رائے عامہ پر اثر انداز ہونے سے بچائیں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
8 جنوری 2025