آیت الله العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای

وَ لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا بَلْ أَحْيَاءٌ عِندَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ

اور جو لوگ راہ خدا میں مارے گئے ہیں قطعاً انہیں مردہ نہ سمجھو بلکہ وہ زندہ ہیں، اپنے رب کے پاس سے رزق پا رہے ہیں۔ (سوره آل عمران، آیت 169)

رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر مبارکباد و تسلیت عرض کرتے ہیں۔