
دنیا کا ہر منصف انسان اس بات پر متفق ہے کہ انقلابِ اسلامی ایران قربانیوں اور شہادتوں کا ثمرہ ہے۔
یوں تو اس اسلامی نظام کے لیے ایران کی تمام قوموں نے قربانی سے دریغ نہیں کی، لیکن اس نظام کے لیے قائدِ انقلابِ اسلامی حضرت امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے نیز اپنے بیٹے کی قربانی پیش کی اور خود امام نے بھی جلاوطنی اور مختلف صعوبتیں برداشت کیں۔
امام خمینیؒ کے بیٹے شہید سید مصطفٰی خمینی کی برسی کی مناسبت سے ایک انفوگرافک پیش کیا جاتا ہے، جس میں قارئین ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ کے بیانات کی روشنی میں، شہید مصطفٰی خمینی کی مختلف سرگرمیوں سے آگاہ ہوں گے۔