Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
امام حسینؑ کا پیغام، دنیا کی نجات کا پیغام ہے۔ اربعین کی عظیم تحریک اس پیغام کو دنیا میں منتشر کرتی ہے اور خدا کے فضل سے، خدا کی قدرت سے اور خدا کی توفیق سے یہ تحریک روز بروز مضبوط ہوتی چلی جائے گی۔
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای 18 ستمبر 2019