استکبار اپنی حقیقی طاقت اور توانائی سے زیادہ محض اپنے رعب اور ڈانٹ ڈپٹ کی بنا پر اپنے وجود کا اظہار کر رہا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ استکبار (نمائشی) دھونس سے زندہ ہے، ظاہری دبدبے کے اظہار سے زندہ ہے اور مختلف شکلیں بنا کر دوسروں کو خوفزدہ کرنے سے زندہ ہے۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
2 مئی 1990
