اسرائیلی مظالم اور مغربی دوہری پالیسی

آج غزہ کا افسوسناک المیہ اور غاصب صیہونی حکومت کی (جانب سے) بے رحمی سے (جاری) نسل کشی اور ہزاروں مظلوم اور غیر نظامی بچوں، عورتوں اور مردوں کا قتل عام اور پھر نام نہاد لبرل مغربی حکومتوں کی طرف سے اس خونخوار بھیڑیے کی حمایت اور سرپرستی، بیدار ضمیروں پر مغربی آزادی اور انسانی حقوق کے معنی کو ظاہر کر رہی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
21 مئی 2024