اسلامی جمہوریہ دشمن پر سنگین حملہ کرے گی!

(غاصب) صیہونی حکومت کو اجازت نہیں دیں گے کہ (وہ) اس سنگین جرم(ایران پر حملے) کو انجام دینے کے بعد (آسانی سے) (صحیح و) سالم رہائی پا جائے۔ یقیناً اسلامی جمہوریہ کی افواج (اس) خبیث دشمن پر سنگین وار کریں گی۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
13 جون 2025