
صیہونی حکومت کے پیچھے ایک شیطانی محاذ ہے؛ صیہونی حکومت کی حمایت میں ایک شیطانی محاذ نے صف آرائی کی ہے اور ایسے میں (اسلامی) مزاحمتی محاذ، اس شیطانی محاذ کے مقابلے میں کھڑا ہے،یہ مزاحمتی محاذ اس شیطانی محاذ کے خلاف ڈٹا ہوا ہے اور اللہ کی مدد سے (اسلامی) مزاحمتی محاذ ہی فاتح ہوگا۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
29 اکتوبر 2024