
آج عالم اسلام اپنی ذمہ داریوں پر کوئی عمل نہیں کر رہا، آج اسلامی ممالک کے سربراہان کا شمار ان لوگوں میں ہو رہا ہے، جن میں سے ہر ایک کو تاریخ بُری طرح یاد رکھے گی، کیونکہ اگر وہ اپنی قوموں کو آزاد چھوڑیں اور کہیں کہ جو جذبات اور احساسات آپ کے فلسطین کے بارے میں ہیں، اسی کا مظاہرہ کریں تو اسلامی دنیا میں انقلاب برپا ہو گا۔
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای
12 مارچ 2002