اسلامی ممالک ہوش کے ناخن لیں!

(اسلامی ممالک) جان لیں! امریکہ کا منصوبہ جو کہ خبیث اسرائیل کے توسط سے عملی ہو رہا ہے، صرف بیروت اور لبنان تک محدود نہیں ہے، بلکہ (ان کا) ہدف؛ ہر جگہ اسلام، اسلامی ممالک، خاص طور پر خلیج فارس کے علاقے اور وحی الٰہی کا مرکز حجاز ہے۔ پہلا ہدف یہ ہے کہ خطے کے حکمران چشم بستہ امریکہ اور اس سے بھی زیادہ بدتر (غاصب) اسرائیل کے ماتحت رہیں اور ہر ذلت اور غلامی کو قبول کریں۔

امام خمینیؒ
20 ستمبر 1982