اسلامی وحدت سے مراد کیا؟

اسلامی وحدت سے مراد، (عالمی) استکبار کے منصوبوں کے خلاف (امت مسلمہ کا) مشترکہ تعاون (اقدام) ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
14 اکتوبر 2022