اسلام میں شہادت کیا ہے؟

اسلام میں شہادت وہ موت نہیں ہے جو دشمن مجاہد پر مسلط کرتا ہے، بلکہ یہ ایک انتخاب ہے جسے وہ پوری آگاہی، شعور اور شناخت کے ساتھ اختیار کرتا ہے۔

شہید عباس کریمی کے وصیت نامے سے اقتباس
18 نومبر 1982