اسلام کے پھیلاؤ میں ہمارا فریضہ

مجھے واقعی ڈر لگتا ہے کہ خدا نخواستہ اسلام کے بتدریج آشکار، اسلام کے کلی طور پر آشکار، اسلام اور فکر اہل بیتؑ کے کمالات کے آشکار ہونے کے اس دور میں ہم اپنا فرض ادا نہ کر پائیں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
7 جون 1994