اسماعیل ہنیہ کی شھادت

مجرم اور صیہونی دہشت گرد حکومت نے ہمارے عزیز مہمان (جناب اسماعیل ہنیہ) کو ہمارے گھر میں شہید کر دیا اور ہمیں عزادار بنا دیا، لیکن اس نے اپنے لیے بھی سخت سزا کی راہ ہموار کر لی۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
31 جولائی 2024