اللہ پر ایمان اور اس کی قدرت کا مشاہدہ

جو (شخص) خدا پر ایمان رکھتا ہے اور اللہ کی بے انتها قدرت کا مشاہدہ کرتا ہے، کہتا ہے: نہیں، یہ (دشمن) کچھ بھی نہیں ہیں! پوری امریکی افواج کو لیکر آجائیں، (پھر بھی) اللہ کے ایک ولی کے ایک ارادے کے برابر نہیں۔ (اسے) ہم نے کئی بار اس جنگ میں دیکھا۔ جو (اس) فوجی کاروائیوں کے گواہ ہیں، (انہوں نے) [اس خدا کی قدرت کو دیکھا۔]

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
30 اکتوبر 2005