یہ ایک غیبی مدد ہے کہ جس نے ہمارے ملک میں یہ تبدیلیاں رونما کی ہیں۔ اگر آپ کا یہ خیال ہے کہ تمام انسان اور تمام انسانی توانائیاں جمع ہو کر کسی ایک دل کو بدل سکتی ہیں، تو ایسا ہرگز نہیں ہو سکتا۔ یہ اللہ ہی ہے جس نے ایک ہی رات میں، گویا اس قوم کے دلوں میں تحول پیدا کر دیا اور اس پوری قوم کو ان بڑی شیطانی طاقتوں کے مقابلے میں استقامت کے ساتھ کھڑا کر دیا۔
امام خمینیؒ
صحیفۂ امام خمینیؒ، جلد 51 صفحہ 382
