امام حسینؑ پر گریہ

امام حسین علیہ السّلام پر گریہ اور (ان پر) رلانے کا اپنا ایک مقام ہے۔ کوئی یہ خیال نہ کرے کہ رونے کا مقام نہیں ہے اور یہ بحث پرانی ہے۔ نہیں! یہ ایک غلط خیال ہے۔ جذبات اپنی جگہ اور منطق اور استدلال اپنی جگہ، (ان میں سے) ہر ایک کا انسانی شخصیت کی تعمیر میں کردار ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
6 جون 2004