Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
امام حسینؑ کے سوگ میں رونا، (آنحضرتؑ کی) تحریک کو زندہ رکھنے (کے مترادف) ہے اور زندہ رکھنے کا مطلب یہ ہے کہ ایک چھوٹی جماعت ایک بڑی سلطنت(شنہشاہی حکومت) کے خلاف کھڑی ہو گئی اور یہ ایک حکم ہے۔
امام خمينیؒ صحیفۂ امام خمینیؒ، جلد 10، صفحہ 315