امام حسینؑ کی منطق

آج ہمیں حسین بن علیؑ کو دنیا کےسامنے پہچنوانےاور متعارف کروانے کی ضرورت ہے۔امام حسینؑ کی منطق ،حق کے دفاع، ظلم کے خلاف مقاومت اور گمراہی اور استکبار کے خلاف قیام کی منطق ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
18 ستمبر 2019